اردوئے معلیٰ

یا رب تو چناں کن کہ پریشاں نشوم

محتاجِ برادراں و خویشاں نشوم

بے منتِ خلق خود مرا روزی دہ

تا از درِ تو بر درِ ایشاں نشوم

 

یا رب، تُو ایسا کرم کر میں پریشان

نہ ہوں اور در در مارا مارا نہ پھروں

اور برادران اور اپنے (بیگانوں) کا

محتاج نہ ہو جاؤں۔ لوگوں کا احسان

اُٹھائے بغیر، تو مجھے خود روزی دے

تا کہ میں تیرے در سے اُٹھ

کر اِن (لوگوں) کے در پر نہ جاؤں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات