اردوئے معلیٰ

یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر
اے حسن والے اور اے انسانوں کے سردار
 
من وجھک المنیر لقد نورالقمر
آپ کے رخ روشن سے چاند چمک اٹھا
 
لا یمکن الثناء کما کان حقہٗ
آپ کی تعریف و توصیف آپ کی شان کے شایان ممکن ہی نہیں
 
بعد از خدا بزرگ توئی قصّہ مختصر
قصہ مختصر یہ ہے کہ آپ خدا کے بعد ساری کائنات سے بڑے ہیں
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات