یہی ارشاد ہے ربّ العلیٰ کا
یہی مسلک حبیبِ کبریا کا
کرے انسان انساں سے محبت
ہے یہ منشور انساں کی بقا کا