اردوئے معلیٰ

Search

یہ اداسیاں نہیں گھٹ رہیں

مرے حق میں مل کے دعا کرو

کسی طور کم نہیں ہو رہے

یہ عذاب دل کے ، دعا کرو

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ