یہ بے بسی بھی لکھی گئی تھی نصیب میں
جز عشق کوئی ریت نبھائی نہیں گئی
شکوہ کناں ہے مجھ سے موبائل کا کیمرہ
تجھ سے بچھڑ کے سیلفی بنائی نہیں گئی
یہ بے بسی بھی لکھی گئی تھی نصیب میں
جز عشق کوئی ریت نبھائی نہیں گئی
شکوہ کناں ہے مجھ سے موبائل کا کیمرہ
تجھ سے بچھڑ کے سیلفی بنائی نہیں گئی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں