اردوئے معلیٰ

یہ رتجگا ، یہ خونِ جگر ، یہ سخن وری

نشترؔ یہ عمر بھر کی کمائی نہیں تو کیا

لفظوں کو جوڑ لینا کمالِ ہنر نہیں

رنگِ غزل لہو سے حنائی نہیں تو کیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ