اردوئے معلیٰ

یہ عطائے خدا ہے نعمت ہے

نعت ہر دور کی ضرورت ہے

عشق سرکار میرا سرمایہ

ذکرِ سرکار میری دولت ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ