اردوئے معلیٰ

یہ کائنات جسم ہے اور جان اس کی ذات

ہستی ہے اک کتاب تو عنوان اس کی ذات

انسانیت پہ رب کا ہے احسان اس کی ذات

رُوئے زمیں پہ مستقل فیضان اس کی ذات

سوزو سُرور عالم امکاں اسی سے ہے

انساں اسی سے، عزّتِ انساں اسی سے ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات