خوف خدا
یہ کام تو میں صبح و مسا کرتا ہوں
یا رب میں تری حمد و ثنا کرتا ہوں
کچھ خوف نہیں مجھکو کسی کا یارب
اے میرے خدا تجھ سے ہی میں ڈرتا ہوں
خوف خدا
یہ کام تو میں صبح و مسا کرتا ہوں
یا رب میں تری حمد و ثنا کرتا ہوں
کچھ خوف نہیں مجھکو کسی کا یارب
اے میرے خدا تجھ سے ہی میں ڈرتا ہوں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں