اردوئے معلیٰ

Search

اے دوست طوافِ خانہ ات می خواہم

بوسیدنِ آستانہ ات می خواہم

بے منتِ خلق توشۂ ایں رہ را

می خواہم و از خزانہ ات می خواہم

 

اے دوست، میں تیرے گھر کا طواف کرنا چاہتا ہوں

اور تیرے آستانے کو چُومنا چاہتا ہوں اور اِس سفر

کا سامان لوگوں کا احسان اُٹھائے بغیر چاہتا ہوں

اور یہ زادِ راہ خاص تیرے خزانوں میں سے چاہتا ہوں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ