اردوئے معلیٰ

Search

بھاگ جگے گا ہم بھی مدینے جائیں گے ان شاءاللہ

ہم پہ کرم ہو گا آقا بلوائیں گے ان شاءاللہ

ان کے تصور میں بیٹھا ہوں اتنی تمنا ہے دل میں

پھر سے اپنے خواب میں آقا آئیں گے ان شاءاللہ

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ