اردوئے معلیٰ

Search

ترا اخلاق جو، عالم نے دیکھا

نہیں ثانی محمد مصطفیٰ کا

بدل دے گا نظام آدمیت

نبی یہ آخری واحد خدا کا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ