اردوئے معلیٰ

Search

تقدیر سنوارتے رہیں گے

ہم اُن کو پکارتے رہیں گے

لکھ لکھ کے رَجَز، عمل کا جذبہ

ہم یونہی اُبھارتے رہیں گے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ