اردوئے معلیٰ

Search

تنویر حرا، چراغ دارین ہے تو

قندیل مقام قاب قوسین ہے تو

روشن ترے حسن سے ہے عالم عالم

مصباح تجلیات کونین ہے تو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ