اردوئے معلیٰ

Search

تیری تعریف پہ اترا بھی پورا کوئی؟

ہم ہوس کار سہی ، عشق جدا چیز سہی

 

نام جو بھی ہو مگر زیبِ گُلو کرنا ہے

نہ سہی طوق چلو عشق کے تعویز سہی

 

سجدہِ شوق بہرحال ادا ہونا ہے

تیری چوکھٹ نہ سہی ، مرگ کی دہلیز سہی

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ