اردوئے معلیٰ

Search

جبیں میری ہے اُن کا نقشِ پا ہے

نظر کے سامنے ہر دوسرا ہے

ظفرؔ نقشِ کفِ پا کے تصدق

خدا سے جو بھی مانگا مل گیا ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ