اردوئے معلیٰ

Search

خوشبوئے گلاب ہے پسینہ تیرا

روشن ہے مثال طور سینہ تیرا

اے خاتم نور! ماحی ظلمت کفر

انوار کا مصدر ہے مدینہ تیرا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ