اردوئے معلیٰ

Search

درِسرکار پر ہر دم گھٹا رحمت کی چھائی ہے

یہاں عشاق نے ہر دم جبیں اپنی جھکائی ہے

یہاں عشقِ حبیب کِبریا تقسیم ہوتا ہے

ظفرؔ اُمڈی چلی آتی یہاں ساری خدائی ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ