اردوئے معلیٰ

Search

درِ سرکار تک رسائی ہو

دل میں یادِ نبی سمائی ہو

ہے دُعائے ظفرؔ کہ ہر لمحہ

ارفع تر شانِ مصطفائی ہو

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ