اردوئے معلیٰ

Search

سرکار تہی دست ہوں میں بے سروساماں

لِلہّٰ عطا کیجے مجھے سایۂ داماں

قرآن کی تفہیم کا ادراک نہ ہو گا

جب تک نہ رہے پیشِ نظر صاحبِ قرآں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ