اردوئے معلیٰ

Search

تُجھ کو تھا یہ لالچ تری تعریف کروں

میری تھی تمنا کہ ترا لمس چکھوں

پھر کیوں ترے لالچ کو ملے عشق لقب ؟

کیوں اپنی تمنا کا ہوس نام سُنوں ؟

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ