اردوئے معلیٰ

Search

لکھوں سرکار کا قصیدہ لکھوں

اُس خلق مجسم کا سراپا لکھوں

لکھنے کو ہیں بے شمار اُس کے اوصاف

محو حیرت ہوں میں کہ کیا کیا لکھوں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ