اردوئے معلیٰ

Search

مل جائے مجھے جذبہ جامی آقا

عرفی کی قادرالکلامی آقا

لہجہ ہو مرے سخن میں بوصیری کا

ہو فکر میں ندرت گرامی آقا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ