اردوئے معلیٰ

Search

مے نوش کنم و لیک مستی نکنم

اِلا بہ قدح دراز دستی نکنم

دانی غرضم ز مے پرستی چہ بُوَد

تا ہم چو تو خویشتن پرستی نکنم

 

مے نوشی کرتا ہوں لیکن مستی نہیں کرتا

سوائے جام کی طرف ہاتھ بڑھانے کے

کسی بھی قسم کی دراز دستی نہیں کرتا

کیا تُو جانتا ہے کہ مے پرستی سے میری

غرض کیا ہوتی ہے؟ وہ یہ کہ (بے خود

ہو جاؤں اور) تیری طرح اپنی

ہی پرستش (خود پرستی) نہ کروں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ