اردوئے معلیٰ

Search

کوئی اُن سا نہیں کون و مکاں میں

زمانوں میں، زمین و آسماں میں

وہ محبوب زماں، محبوبِ یزداں

قدم اُن کا قلوبِ عاشقاں میں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ