اردوئے معلیٰ

Search

کوچے دیکھے ، گلیاں دیکھیں ، جنگل دیکھے ، صحرا دیکھے

رات بہت بے چین تھے سوئے ، خواب نہ جانے کیا کیا دیکھے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ