اردوئے معلیٰ

Search

کہا یہ مجھ سے کچھ عرفاں پناہ لوگوں نے

جو زیرِ چرخِ بریں انقلاب دیکھتے ہیں

 

’’غمیں نہ ہو کہ زمانہ بدلنے والا ہے

ہم اپنے دین کا عہدِ شباب دیکھتے ہیں‘‘

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ