اردوئے معلیٰ

Search

کہنے کو تو کیا کچھ یہ سخنور نہیں کہتے

جو بات ہے کہنے کی وہ اکثر نہیں کہتے

وہ لوگ بھی میرے تو ہیں نزدیک ستم گر

جو لوگ ستم گر کو ستم گر نہیں کہتے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ