اردوئے معلیٰ

Search

آج کا دن

آج کا دن اردو ادب کی تاریخ میں ان جدید و قدیم شعراء اور ادباء کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ ہے جنہوں نے اردو ادب کی تاریخ میں بے شمار کارہائے نمایاں سر انجام دئیے  ، چاہے وہ حمد و نعت ہو ، شاعری یا نثر ۔ ان شعراء اور ادباء کو ان کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کے دن یاد کرنے اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے اردوئے معلیٰ نے اس سلسلے کا آغاز کیا ہے ۔ اس میں وکی پیڈیا ، ریختہ اور چند احباب جن میں خالد محمود ، نیرہ نور خالد اور اردوئے معلیٰ انتظامیہ کی ٹیم شامل ہیں ۔

ماہِ رواں

آغا شاعر قزلباش
آج کا دن

آغا شاعر قزلباش کا یوم پیدائش

آج مشہور شاعر، ڈرامہ نگار آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر اور داغؔ دہلوی کے شاگرد آغا شاعر قزلباش کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 5 مارچ 1871ء – وفات: 11 مارچ 1940ء) —— آغا شاعر قزلباش 5 مارچ 1871ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان اصل نام آغا مظفر علی بیگ قزلباش تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم

مزید پڑھیں
ڈاکٹر رشید امجد
آج کا دن

رشید امجد کا یومِ پیدائش

آج ممتاز ادیب ، فکشن نگار ، افسانہ نگار ، نقاد اور دانشور ڈاکٹر رشید امجد کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 5 مارچ 1940ء – وفات: 3 مارچ 2021ء) —— اردو کے نامور افسانہ نگار رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا، 5 مارچ 1940ء کو سری نگر مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہوئے۔ میراجی: شخصیت اور فن کے

مزید پڑھیں
عزم بہزاد
آج کا دن

عزم بہزاد کا یوم وفات

آج استاد شاعر بہزاد لکھنوی کے پوتے عزم بہزاد کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 31 دسمبر، 1958ء- وفات: 4 مارچ، 2011ء) —— عزم بہزاد پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف شاعر تھے۔ ان کا اصل نام مختار احمد تھا۔وہ 31 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد افسر بہزاد بھی کراچی کے ممتاز

مزید پڑھیں
خواجہ ریاض الدین عطش
آج کا دن

ریاض الدین عطش کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر خواجہ ریاض الدین عطش کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 4 مارچ، 1925ء- وفات: 8 جنوری، 2001ء) —— خواجہ ریاض الدین عطش 4 مارچ 1925ء کو پٹنہ کے قریب واقع تاریخی شہر عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنا بچپن عظیم آباد میں گزارا، پھر پٹنہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد دوسری جنگِ عظیم کے

مزید پڑھیں
ڈاکٹر رشید امجد
آج کا دن

رشید امجد کا یومِ وفات

آج ممتاز ادیب ، فکشن نگار ، افسانہ نگار ، نقاد اور دانشور ڈاکٹر رشید امجد کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 مارچ 1940ء – وفات: 3 مارچ 2021ء) —— اردو کے نامور افسانہ نگار رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا، 5 مارچ 1940ء کو سری نگر مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہوئے۔ میراجی: شخصیت اور فن کے

مزید پڑھیں
میاں بشیر احمد
آج کا دن

میاں بشیر احمد کا یومِ وفات

آج تحریک پاکستان کے رہنما، شاعر اور ادیب میاں بشیر احمد کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 مارچ 1893ء – وفات: 3 مارچ 1971ء) —— تحریک پاکستان کے مشہور رہنما ، شاعر اور ادیب میاں بشیر احمد 29 مارچ 1893ء کو باغبان پورہ لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جسٹس میاں شاہ دین ہمایوں برصغیر کی ایک معروف علمی

مزید پڑھیں
میکش اکبر آبادی
آج کا دن

میکش اکبر آبادی کا یومِ پیدائش

آج معروف ادیب اور شاعر میکش اکبر آبادی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 3 مارچ 1902ء – وفات: 25 اپریل 1991ء) —— جناب میکش اکبر آبادی کی ولادت مارچ/ 1902 عیسوی میں اکبرآباد ( آگرہ) کےمیوہ کٹرہ میں ہوئی۔ ان کے مورث اعلیٰ ’سید ابراہیم قطب مدنی‘ جہانگیر کے عہد میں مدینہ منورہ سے ہندوستان تشریف لائے اور اکبرآباد کو اپنا

مزید پڑھیں
لطف الله خان
آج کا دن

لطف اللہ خان کا یومِ وفات

آج ممتاز ادیب اور مشاہیر لطف اللہ خان کی تاریخ وفات ہے (پیدائش: 25 نومبر 1916ء – وفات: 3 مارچ 2012ء) —— لطف الله خان پاکستان کےمشہورمصنف ، کلکٹر ، آرکائیوسٹ تھے۔ آپ پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے نامور فنکاروں ، شاعروں ، مصنفین اور دیگر نامور شخصیات کی آواز کی ریکارڈنگ کے نایاب مجموعہ کے لئے مشہور تھے۔ لطف

مزید پڑھیں

سالِ گذشتہ

اشتہارات