آں کہ کم خواند ز لوحِ زندگانی درسِ مرگ
رمزِ مُردن پیش از مُردن نمی داند کہ چیست وہ کہ جو زندگی کی کتاب کے سرورق سے موت کا سبق کم کم پڑھتا ہے وہ نہیں جانتا کہ مرنے سے پہلے مر جانے کی رمز کیا ہے دوسرے مصرعے میں "مُوتُوا قَبلَ اَن تَمُوتُوا” یعنی مرنے سے پہلے مر جاؤ کی طرف تلمیح ہے۔ […]