کوئی سلیقہ ہے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتائیں تمہی سےمانگیں گے تم ہی دو گے، تمھارے در سے ہی لو لگی ہے عمل کی میرے اساس کیا ہے، بجز ندامت کے پاس کیا ہے رہے سلامت بس اُن کی نسبت، […]