اردوئے معلیٰ

Search

سید فخرالدین بلے ۔ ایک داستان ۔ ایک دبستان

تالیف : سید تابش الوری کی تالیف سے ماخوذ ہے یہ باب
سید فخرالدین بلے ۔ مایہء ناز ماہر تعلقاتِ عامہ
——
سید فخرالدین بلے۔ مایہ ء ناز ماہر تعلقات عامہ۔یہ کسی ایک مضمون کا نہیں بلکہ ایک باب کا عنوان ہے، جو سید تابش الوری کی تالیف سید فخرالدین بلے ۔ایک داستان ۔ ایک دبستان میں شامل ہے۔بڑے بڑے بیوروکریٹس ، قومی اخبارات کے کالم نگاروں ، نامورادیبوں اورشاعروں نے اپنے مشاہدات کی بنیاد پر سید فخرالدین بلے کی شخصیت اور ابلاغیات کی دنیا میں ان کی استادانہ مہارت کی تصویر کشی کی ہے۔ ان نگارشات کوپڑھ کرپتا چلتا ہے کہ سید فخرالدین بلے ادب و ثقافت ، اور تصوف و تاریخ کی مینار قامت شخصیت ہونے کےساتھ ساتھ تعلقات عامہ کی ایک چلتی پھرتی یونیورسٹی بھی تھے۔ انہیں اپنی دنیا کی بڑی بڑی ہستیوں نے تعلقات عامہ کےاستادوں کا استاد اور ابلاغیات کامایہ ء ناز ماہر مانا ہے۔
——
مکمل کتاب حاصل کرنے کے لیے کلک کیجیے
Download sign
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ