آقا کے در پہ جو بھی سوالی چلا گیا

کب نامراد لوٹا یا خالی چلا گیا

حاضر درِ حبیب ہوا جب بھی وارثیؔ

کر کے سلام چوم کے جالی چلا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated