اردوئے معلیٰ انتظامیہ کے بارے میں
اردوئے معلیٰ اصل میں اردو ادب سے جنون کی حد تک محبت کرنے والے کچھ احباب کی کوششوں کا حاصل ہے کہ جن کے خیال میں اردو ادب کے جدید اثاثہ کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اردو ادب کی منفرد اصناف پہ کیے گئے کام کو بھی محفوظ کیا جا سکے ۔
ہماری ٹیم میں الحمد للہ ادیب ، شاعر ، عروض دان ، ویب ڈیویلپر سمیت ہر طبقہ کے لوگ شامل ہیں ۔ ہم سب کی متفقہ کوششوں سے ہی اردوئے معلیٰ کا وجود ممکن ہو پایا ہے ۔
اردوئے معلیٰ انتظامیہ اراکین

ڈاکٹر عامر شہزاد
مدیرِ اعلیٰ

دادا محسن بن نور
مدیر

شاہد عارف
مدیر

انزلنہ علی
مدیر