نعت گو شعراء کرام کے مکمل یونیکوڈ مجموعہ کلام
نوٹ : اردوئے معلیٰ پہ قادیانی شعراء کا کلام شائع نہیں کیا جاتا۔
تازہ ترین نعتیہ مجموعہ کلام

مہرِ حرا از محمد آصف قادری
نعتِ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا زیر نظر مجموعہ”مہر حرا” واہ کینٹ کے نعت گو شاعر محمد آصف قادری کا ہے۔
محمد آصف قادری کی نعت کا نمایاں وصف ان کی سادہ بیانی ہے۔ ان کی نعت کی جملہ صفات کا سبب ان کی نعت گوئی کا یہی محوری وصف ہے۔ اس کی وجہ ان کی خوش لحنی بھی ہے۔ جس نے ان کے الفاظ، بحورِ نعتیہ، زمینوں اور بحیثیت مجموعی ان کے ماحول نعت میں شیرینی اور غنا کے عناصر کو ملحوظ رکھا ہوا ہے . اس مجموعہ کلام میں 80 سے زائد حمد و نعت ، منقبت اور سلام وغیرہ شامل ہیں ۔ مطالعہ کرنے کے لیےکتاب کے نام پہ کلک کریں ۔ مہرِ حرا
معروف تقدیس خواں اور ان کا تعارف
حضرت حسان بن ثابت ؓ
امام احمد رضا خان بریلوی
محسن کاکوروی
بیدم شاہ وارثی
ادیب رائے پوری
حفیظ تائب
حالیہ شائع کی گئیں حمد ِ باری تعالیٰ
حالیہ شائع کی گئیں نعتِ رسولِ مقبول
اب تک شائع کی گئی حمد ونعت کے اعدادوشمار
نعتِ رسولِ مقبول
اردوئے معلیٰ پہ الحمد للہ 4000 سے زائد نعتِ رسولِ مقبول یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں
سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت
اردوئے معلیٰ پہ 1 ہزار سے زائد سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت وغیرہ یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

حمدِ باری تعالیٰ
اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 550 سے زائد حمدِ باری تعالیٰ یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں
نعتیہ مجموعہ کلام
اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں
آج کا دن

رالف رسل کا یومِ پیدائش
آج اردو کے بے لوث خدمت گزار ممتاز اسکالر معروف مستشرق اور برطانیہ کے بابائے اُردو پروفیسر رالف رسل کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 21 مئی 1918ء – وفات: 14 ستمبر 2008ء) —— برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل 21 مئی، 1918ء کو لندن،

مولوی اسلم کا یومِ وفات
آج نامور انقلابی شاعر مولوی اسلم کا یومِ وفات ہے (وفات: 21 مئی 2019ء) —— مرحوم کا مختصر سوانحی خاکہ از طارق کلیم: نام محمد اسلم وڑائچ معروف نام مولوی اسلم ۔ وجہ شہرت شاعری۔ پچھلی صدی کے اوائل میں بزرگ گجرات سے نقل مکانی کرکے سرگودھا کے چک 95

سید خورشید علی ضیاء کا یومِ پیدائش
آج معروف کلاسیکل شاعر سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 1919ء – وفات: 2001ء) —— سید خورشید علی ضیاء عزیزی کے والد کا نام سید محمود علی ابن شمس الدین تھا ۔ آپ 1919ء میں دائرہ کھنڈیلہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے

مینا نقوی کا یومِ پیدائش
آج نامور شاعرہ ڈاکٹر مینا نقوی کا یومِ پیدائش ہے —— (پیدائش: 20 مئی 1953ء – وفات: 15 نومبر 2020ء) —— یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتی ہیں طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں —— مینا نقوی کا اصل نام منیر ذہرہ تھا, آپ 20 مئ 1955 کو نگینہ

نریش کمار شاد کا یوم وفات
آج اردو غزل ‘ رباعی اور قطعہ میں ایک معروف نام نریش کمار شاد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 دسمبر 1927ء— وفات: 21 مئی 1969ء) —— نریش کمار شاد 11 دسمبر 1927ء کو مشرقی پنجاب کے ایک گاؤں یحییٰ پور، ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند

انشاء اللہ خان انشاء کا یوم وفات
آج معروف کلاسیکل شاعر انشاء اللہ خان انشاء کا یوم وفات ہے (پیدائش: دسمبر 1752ء— وفات: 19 مئی 1817ء) —— سید انشاء اللہ خان انشاء میر ماشااللہ خان کے بیٹے تھے۔ جو ایک ماہر طبیب تھے۔ ان کے بزرگ نجف اشرف کے رہنے والے تھے۔ انشاء کے دادا سید نوراللہ

نسیم حجازی کا یوم پیدائش
آج معروف تاریخی ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 مئی 1914ء – وفات: 2 مارچ 1996ء) —— نسیم حجازی کی ناول نگاری از راحیل قریشی —— نسیم حجازی کے قلمی نام سے شریف حسین نے اُردو ناول میں نئی جہت کو متعارف کرایا۔ نسیم حجازی (شریف

خورشید رضوی کا یوم پیدائش
آج معروف شاعر خورشید رضوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 مئی 1942 ء ) —— خورشید رضوی امروہہ ، بھارت میں 19 مئی 1942 ء کو پیدا ہوئے ، قیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری ( موجودہ ساہیوال ) میں ایک بچے کے طور پہ ہجرت کی ۔ انہوں نے