مقاصد
الحمد للہ ! انٹرنیٹ پہ حمد و نعت کا سب سے بڑا یونیکوڈ ذخیرہ
کلاسیکی اور جدید شعراء کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کے کلام کو یونیکوڈ میں پیش کرنا
صوفیاءکرام کے مختصر سوانحی خاکے کے ساتھ ان کے کلام کا آسان ترجمہ و تشریح
شعراء کے مختصر حالاتِ زندگی، ان کے کلام کی خصوصیات اور منتخب کلام سے روشناس کروانا
منتخب قرآنی سورتوں اور آیات کا منظوم ترجمہ
شعرا و ادباء کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کرنا جہاں وہ اپنی کاوشوں اور تخلیقات کو محفوظ رکھ سکیں ۔
بیت بازی کا وسیع ذخیرہ
نثر نگاروں کی اعلیٰ ترین تخلیقی کاوشیں
صوتی ادب
مزاحیہ ادب اور مزاحیہ شاعری