از سوزِ محبت چہ خبر اہلِ ہوس را
ایں آتشِ عشق است، نسوزد ہمہ کس را
اہلِ ہوس (محبت کے جھوٹے دعوے داروں) کو
محبت کے سوز اور جلن کی کیا خبر اور اس
کا علم کیسے ہو؟ کہ یہ عشق کی آگ ہے
یہ ہر کسی، ہر کہ و مہ کو نہیں جلاتی۔
معلیٰ
			ایں آتشِ عشق است، نسوزد ہمہ کس را
اہلِ ہوس (محبت کے جھوٹے دعوے داروں) کو
محبت کے سوز اور جلن کی کیا خبر اور اس
کا علم کیسے ہو؟ کہ یہ عشق کی آگ ہے
یہ ہر کسی، ہر کہ و مہ کو نہیں جلاتی۔