اسے ہر بات کہنا جانتا ہوں

کہ میں خوشبو کا لہجہ جانتا ہوں

سمندر بن کے جو ملتا ہے مجھ کو

میں اس کو قطرہ قطرہ جانتا ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated