اُن کو مل جاتی ہے خوشنودیٔ مولا کی نوید
ایک کانٹا بھی جو رستے سے ہٹا دیتے ہیں
زندہ کرتے ہیں وہی سُنتِ محبوبِ خدا
زخم کھا کھا کے جو دشمن کو دعا دیتے ہیں
معلیٰ
ایک کانٹا بھی جو رستے سے ہٹا دیتے ہیں
زندہ کرتے ہیں وہی سُنتِ محبوبِ خدا
زخم کھا کھا کے جو دشمن کو دعا دیتے ہیں