بخشش تھی سو رحمت کے خزینے سے مِلی ھے

مکّے میں تو کھو دی تھی، مدینے سے مِلی ھے

تُو دیکھ تو آقا کی عنایت کا سلیقہ

خیرات یہاں کتنے قرینے سے مِلی ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated