بُوئے ز زُلفِ یار نداری چہ فائدہ
بے تحفہ آمدی بر ما، اے صبا برو
(اے صبا) تیرے پاس زُلفِ یار کی خوشبو ہی
نہیں ہے (تیرے آنے کا) کیا فائدہ،تُو ہمارے پاس
بغیر تحفے کے آئی ہے، اے صبا جا چلی جا۔
معلیٰ
بے تحفہ آمدی بر ما، اے صبا برو
(اے صبا) تیرے پاس زُلفِ یار کی خوشبو ہی
نہیں ہے (تیرے آنے کا) کیا فائدہ،تُو ہمارے پاس
بغیر تحفے کے آئی ہے، اے صبا جا چلی جا۔