بہ لوحِ مشہدِ پروانہ ایں رقم دیدم
کہ آتشے کہ مرا سوخت خویش را ہم سوخت
پروانے کی لوحِ مزار پر میں نے یہ لکھا دیکھا
کہ جس آگ (شمع) نے مجھے جلایا
اُس نے خود اپنے آپ کو بھی جلا لیا
معلیٰ
کہ آتشے کہ مرا سوخت خویش را ہم سوخت
پروانے کی لوحِ مزار پر میں نے یہ لکھا دیکھا
کہ جس آگ (شمع) نے مجھے جلایا
اُس نے خود اپنے آپ کو بھی جلا لیا