بیم از وفا مدار و بدہ وعدۂ کہ من
از ذوقِ وعدۂ تو بہ فردا نمی رسم
میرے ساتھ صرف وصل کا وعدہ کر لے اور اس
وعدے کو پورا کرنے سے مت ڈر کیونکہ میں
تیرے وعدے کے ذوق و شوق اور خوشی ہی سے
مر جاؤں گا اور وعدے کے وقت تک نہیں رہ پاؤں گا
معلیٰ
از ذوقِ وعدۂ تو بہ فردا نمی رسم
میرے ساتھ صرف وصل کا وعدہ کر لے اور اس
وعدے کو پورا کرنے سے مت ڈر کیونکہ میں
تیرے وعدے کے ذوق و شوق اور خوشی ہی سے
مر جاؤں گا اور وعدے کے وقت تک نہیں رہ پاؤں گا