تمام خُون خرابہ خُدا کے نام پہ ھے
غضب خُدا کا ، خُداداد مملکت میں نہیں
ذرا سی جائے اماں بھی برائے خلقِ خدا
تمام خُون خرابہ خُدا کے نام پہ ھے
امان مانگنے کس در پہ جائے خلقِ خدا ؟
معلیٰ
			غضب خُدا کا ، خُداداد مملکت میں نہیں
ذرا سی جائے اماں بھی برائے خلقِ خدا
تمام خُون خرابہ خُدا کے نام پہ ھے
امان مانگنے کس در پہ جائے خلقِ خدا ؟