تمنا سروری کی ہے نہ حسرت مال و زر کی
نہیں ہے چاہ کوئی جاہ و حشمت، کروفر کی
یہی گریہ و زاری ہے ظفرؔ مسکیں گداگر کی
درِ حضرت پہ مل جائے جگہ اُس کو سگِ در کی
معلیٰ
نہیں ہے چاہ کوئی جاہ و حشمت، کروفر کی
یہی گریہ و زاری ہے ظفرؔ مسکیں گداگر کی
درِ حضرت پہ مل جائے جگہ اُس کو سگِ در کی