تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر
تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
جبر والوں کی حکومت ھے فقط چند ہی روز
صبر میدان میں آئے گا تو چھا جائے گا
معلیٰ
جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر
تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
جبر والوں کی حکومت ھے فقط چند ہی روز
صبر میدان میں آئے گا تو چھا جائے گا