حق بیانی میں اک بے نظیر آپؒ ہیں

اولیاء حق میں روشن ضمیر آپؒ ہیں

مشکلوں میں کسی سے نہیں کچھ کہا

مجھ کو معلوم تھا دست گیر آپؒ ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated