خدائے پاک کا فیض و عطا جاری و ساری ہے

رسولِ پاک کی جود و سخا جاری و ساری ہے

ظفرؔ جس کی ہے منزل خانہ کعبہ گنبدِ خضریٰ

محبت شوق کا وہ مرحلہ جاری و ساری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated