خداوندا مجھے توفیق دے حمد و ثناء کی

سعادت حمدِ یزداں کی، ثنائے مصطفیٰ کی

مرے مقدُور میں لکھ دے بیاں کرنا عیاں کرنا

بڑائی ربِّ اکبر کی، حبیبِ کبریا کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated