دائم دریں خیال کہ بینم جمالِ یار
گر صبح ہست خاطرِ من شاد، شام نیست
میں ہمیشہ اور ہر وقت ہی اس خیال میں
ہوتا ہوں کہ جمالِ یار کا نظارہ کروں، اگر صبح
کے وقت میرا دل شاد ہوتا ہے (نظارہ ہو
جاتا ہے) تو افسوس شام کو نہیں ہوتا
معلیٰ
گر صبح ہست خاطرِ من شاد، شام نیست
میں ہمیشہ اور ہر وقت ہی اس خیال میں
ہوتا ہوں کہ جمالِ یار کا نظارہ کروں، اگر صبح
کے وقت میرا دل شاد ہوتا ہے (نظارہ ہو
جاتا ہے) تو افسوس شام کو نہیں ہوتا